728 x 90

وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں الیکٹرک بس منصوبے کا افتتاح

وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں الیکٹرک بس منصوبے کا افتتاح

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے عوام کو سستی اورآرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے آج(بدھ) کو راولپنڈی میں الیکٹرک بس منصوبے کا افتتاح کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پینتالیس بسیں پہنچ گئی ہیں جبکہ مزید بسیں جلد پہنچ جائیںگی۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ جدید سہولیات سے آراستہ تقریباً اسی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے عوام کو سستی اورآرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے آج(بدھ) کو راولپنڈی میں الیکٹرک بس منصوبے کا افتتاح کیا ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پینتالیس بسیں پہنچ گئی ہیں جبکہ مزید بسیں جلد پہنچ جائیںگی۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ جدید سہولیات سے آراستہ تقریباً اسی الیکٹرک بسیں مسافروں کو صرف بیس روپے کرائے میں سفری سہولتیں فراہم کریںگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos