728 x 90

وزیر داخلہ کا ایف سی ٹریننگ سینٹر کا دورہ، پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ

وزیر داخلہ کا ایف سی ٹریننگ سینٹر کا دورہ، پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج شبقدر میں فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا اور اس کے پہلے بیچ کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ فیڈرل کانسٹیبلری کے بہترین تربیت یافتہ دستوں نے مارچ پاسٹ کیا اور سلامی پیش کی۔ محسن نقوی نے ایف سی اہلکاروں کی عملی تربیت دیکھی۔ انہوں نے شاندار

وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج شبقدر میں فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا اور اس کے پہلے بیچ کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔

فیڈرل کانسٹیبلری کے بہترین تربیت یافتہ دستوں نے مارچ پاسٹ کیا اور سلامی پیش کی۔

محسن نقوی نے ایف سی اہلکاروں کی عملی تربیت دیکھی۔ انہوں نے شاندار پیشہ ورانہ مہارت کے مظاہروں کو سراہا اور اہلکاروں کی عملی تربیت کی تعریف کی۔

بعد میں وزیر داخلہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں میں ایوارڈز تقسیم کیے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos