وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اسے انتہائی منظم اور موثر فورس میں تبدیل کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے فیڈرل کانسٹیبلری کا صدر دفتر پشاور
وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اسے انتہائی منظم اور موثر فورس میں تبدیل کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے فیڈرل کانسٹیبلری کا صدر دفتر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کیا۔
محسن نقوی نے سی ڈی اے حکام کو ہدایت کی کہ اس مقصد کیلئے جگہ کے انتخاب کے وقت فیڈرل کانسٹیبلری کی تربیت اور آپریشنل ترجیحات کو مدنظر رکھا جائے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *