728 x 90

وزیر داخلہ کی این ڈی ایم اے کی آفات سے نمٹنے کی حکمت عملی کی تعریف

وزیر داخلہ کی این ڈی ایم اے کی آفات سے نمٹنے کی حکمت عملی کی تعریف

وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کے لیے ہنگامی امدادی ادارے کی مربوط سوچ، جدت طرازی، اداروں کے درمیان تعاون اور شواہد پر مبنی منصوبہ بندی کو سراہا ہے۔ انہوں نے اس تعریف کا اظہار آاسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران

وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کے لیے ہنگامی امدادی ادارے کی مربوط سوچ، جدت طرازی، اداروں کے درمیان تعاون اور شواہد پر مبنی منصوبہ بندی کو سراہا ہے۔

انہوں نے اس تعریف کا اظہار آاسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران کیا جہاں انہیں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وفاقی وزیر نے سول ڈیفنس میں آفات کے مسائل سے نمٹنے کی تیاری کو شامل کرنے اور سول ڈیفنس اکیڈمی کے ذریعے کورسز کی مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کی تجویز بھی دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos