728 x 90

وزیر داخلہ کی کراچی میں امن قائم کرنے پر سندھ رینجرز کی تعریف

وزیر داخلہ کی کراچی میں امن قائم کرنے پر سندھ رینجرز کی تعریف

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں امن قائم کرنے پر سندھ رینجرز کی تعریف کی ہے جس کی وجہ سے شہر میں تجارتی اور صنعتی سرگرمیاں بحال ہوئیں۔ انہوں نے آج(جمعہ) کو کراچی میں سندھ رینجرز ٹریننگ سینٹر اور اسکول میں بنیادی بھرتی کے تربیتی کورس کی تینتیس ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں امن قائم کرنے پر سندھ رینجرز کی تعریف کی ہے جس کی وجہ سے شہر میں تجارتی اور صنعتی سرگرمیاں بحال ہوئیں۔

انہوں نے آج(جمعہ) کو کراچی میں سندھ رینجرز ٹریننگ سینٹر اور اسکول میں بنیادی بھرتی کے تربیتی کورس کی تینتیس ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ رینجرز کے کردار اور قربانیوں کی وجہ سے کراچی بین الاقوامی سطح پر تجارتی اور صنعتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ہے۔

انہوں نے ملک کی سرحدوں کے دفاع میں عظیم قربانیاں دینے پر سندھ رینجرز کے شہدا کو بھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos