728 x 90

وفاقی آئینی عدالت وفاق کو مضبوط بنانے کی جانب اہم اقدام ہے ،اعظم نذیر تارڑ

وفاقی آئینی عدالت وفاق کو مضبوط بنانے کی جانب اہم اقدام ہے ،اعظم نذیر تارڑ

قانون و انصاف کے وزیر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی آئینی عدالت کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے جو تمام صوبوں کی یکساں نمائندگی یقینی بنا کر وفاق کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اقدام ہے۔ راولپنڈی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بار ایسوسی ایشنوں اور بار کونسلوں کو سیاسی دباؤ

قانون و انصاف کے وزیر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی آئینی عدالت کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے جو تمام صوبوں کی یکساں نمائندگی یقینی بنا کر وفاق کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اقدام ہے۔

راولپنڈی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بار ایسوسی ایشنوں اور بار کونسلوں کو سیاسی دباؤ سے آزاد کرانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی اصلاحات’ وفاقی آئینی عدالت کا قیام اور چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے ثمرات آنے والے دنوں میں سامنے آئیںگے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos