728 x 90

وفاقی حکومت سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم

وفاقی حکومت سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ وہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی ۔ وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

وہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی ۔

وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ وہ صوبائی حکومت کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں تاکہ عوامی فلاحی اقدامات میں تیزی لائی جاسکے۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی ۔

ملاقات میں سندھ کے سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos