728 x 90

وفاقی وزیر ریلوے کا مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کا عزم

وفاقی وزیر ریلوے کا مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کا عزم

وزیرریلوے محمد حنیف عباسی نے ملک بھر میں مسافروں کو محفوظ، صاف ستھری اور آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں پشاور ریلوے ڈویژن کی کارکردگی اور جاری اقدامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے جدت، شفافیت

وزیرریلوے محمد حنیف عباسی نے ملک بھر میں مسافروں کو محفوظ، صاف ستھری اور آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کا عزم ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں پشاور ریلوے ڈویژن کی کارکردگی اور جاری اقدامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے جدت، شفافیت اور عوامی خدمت کے نئے دور میں داخل ہو گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مسافروں کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos