728 x 90

وفاقی وزیر قانون کی بلوچستان کو قانون سازی اور گورننس میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

وفاقی وزیر قانون کی بلوچستان کو قانون سازی اور گورننس میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے آج (منگل) اسلام آباد میں سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی امور، قانون سازی کے عمل اور صوبے میں قانون کی بالادستی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیر قانون نے وفاقی حکومت کی

وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے آج (منگل) اسلام آباد میں سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی امور، قانون سازی کے عمل اور صوبے میں قانون کی بالادستی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

وزیر قانون نے وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں قانون سازی، عدالتی نظام اور گورننس میں بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos