728 x 90

ون ڈے سیریز:پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73رنز سے ہرادیا

ون ڈے سیریز:پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73رنز سے ہرادیا

آج نیپئر میں تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تہتر رنز سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو چوالیس رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم چوالیس اعشاریہ

آج نیپئر میں تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تہتر رنز سے ہرا دیا۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو چوالیس رنز بنائے۔

جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم چوالیس اعشاریہ ایک اوورز میں دو سو اکہتر رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos