728 x 90

ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیدی

ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیدی

یوزی لینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں تینتالیس رنز سے ہرا کر سیریز کلین سویپ کر لی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیالیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو چونسٹھ رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری

یوزی لینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں تینتالیس رنز سے ہرا کر سیریز کلین سویپ کر لی ہے۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیالیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو چونسٹھ رنز بنائے۔

جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم چالیس اوورز میں دو سو اکیس رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos