728 x 90

ٹانک میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، چھ پولیس اہلکار شہید

ٹانک میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، چھ پولیس اہلکار شہید

آج ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ ولی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ ا و سمیت چھ پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے گومل سے ٹانک جانے والی بکتربند پولیس وین کو نشانہ بنایا۔

آج ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ ولی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ ا و سمیت چھ پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے گومل سے ٹانک جانے والی بکتربند پولیس وین کو نشانہ بنایا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos