صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھاری محصولات کے فیصلے پرعملدرآمد کے بعد امریکہ میں امریکی سٹاک مارکیٹس حالیہ ہفتے میں شدید مندی کا شکار رہیں۔ گزشتہ روز نیویارک سٹاک ایکس چینج کے بند ہونے تک وال سٹریٹ پرتمام تین مرکزی، انڈیکس پانچ فیصد تک گر گئے۔ ادھر امریکہ میں آج صدر ٹرمپ کے نافذ کردہ محصولات
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھاری محصولات کے فیصلے پرعملدرآمد کے بعد امریکہ میں امریکی سٹاک مارکیٹس حالیہ ہفتے میں شدید مندی کا شکار رہیں۔
گزشتہ روز نیویارک سٹاک ایکس چینج کے بند ہونے تک وال سٹریٹ پرتمام تین مرکزی، انڈیکس پانچ فیصد تک گر گئے۔
ادھر امریکہ میں آج صدر ٹرمپ کے نافذ کردہ محصولات کے خلاف بارہ سو مظاہرے کئے جائیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *