728 x 90

ٹریننگ سنٹر فیسکیو دفتر چنیوٹ موڑ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر نئے آرڈینینس کے حوالے سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد ۔

ٹریننگ سنٹر فیسکیو دفتر چنیوٹ موڑ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر نئے آرڈینینس کے حوالے سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد ۔

حکومت پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید رانا کی ہدایات پرڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ کی زیر نگرانیانچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس جھنگ TW محسن اقبال نے اپنی

حکومت پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید رانا کی ہدایات پر
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ کی زیر نگرانی
انچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس جھنگ TW محسن اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹریننگ سنٹر فیسکیو دفتر چنیوٹ موڑ جھنگ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر نئے آرڈینینس کے حوالے سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔
سیمینار میں روڈ سیفٹی، ٹریفک قوانین اور ڈرائیونگ لائسنس کے آسان حصول پر آگاہی لیکچر دیا۔
ان کو ہدایت کی کہ فی الفور اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔ دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں، ون وے، لین اور لائن کی خلاف ورزی اور موبائل فون کا استعمال ہرگز نہ کریں، دوران ڈرائیونگ موٹر سائیکل ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں۔گاڑیوں پر بلیک شیشوں کا استعمال ہرگز نہ کریں۔
خلاف ورزیوں پر سخت کریک ڈاؤن جاری ہے چالان کے ساتھ ساتھ ایف آئی آر کا بھی اندراج کیا جا رہا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos