728 x 90

ٹھٹہ ماہلہ چوک جھنگ سٹی کے قریب دو موٹر سائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی

ٹھٹہ ماہلہ چوک جھنگ سٹی کے قریب دو موٹر سائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی

ٹھٹہ ماہلہ چوک جھنگ سٹی کے قریب دو موٹر سائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی،ریسکیو ذرائع کے مطا بق حادثے میں شیخ علی دربار کا رہائشی 20 سالہ ساجد علی اور اور ٹھٹہ ماہلہ اسٹیشن کا رہائشی 22 سالہ شمشاد زخمی ہوگئے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

ٹھٹہ ماہلہ چوک جھنگ سٹی کے قریب دو موٹر سائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی،ریسکیو ذرائع کے مطا بق حادثے میں شیخ علی دربار کا رہائشی 20 سالہ ساجد علی اور اور ٹھٹہ ماہلہ اسٹیشن کا رہائشی 22 سالہ شمشاد زخمی ہوگئے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا






Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos