728 x 90

ٹی ٹونٹی سیریز:نیوزی لینڈ نے آخری میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

ٹی ٹونٹی سیریز:نیوزی لینڈ نے آخری میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

آج ویلنگٹن میں پانچ میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف دس اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان

آج ویلنگٹن میں پانچ میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔

پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔

جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف دس اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

نیوزی لینڈ نے سیریز چار ۔ ایک سے جیت لی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos