احمد آباد میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو نووکٹوں سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوچھتہر رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف سولہ اعشاریہ ایک اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان
احمد آباد میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو نووکٹوں سے ہرا دیا۔
ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوچھتہر رنز بنائے۔
جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف سولہ اعشاریہ ایک اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *