ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ،ویسٹ انڈیز نے زمباوے کو 107 رنز سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹوں 254 رنز بنائے جواب میں زمباوے کی پوری ٹیم 17 اعشاریہ 4 اوورز میں 147 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کل پاکستان سپر ایٹ مرحلے کا اہم میچ انگلینڈ کے خلاف
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ،ویسٹ انڈیز نے زمباوے کو 107 رنز سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹوں 254 رنز بنائے جواب میں زمباوے کی پوری ٹیم 17 اعشاریہ 4 اوورز میں 147 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کل پاکستان سپر ایٹ مرحلے کا اہم میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *