728 x 90

پاکستان،امریکہ کےدرمیان تجارتی معاہدہ سےتعاون میں مزید اضافہ ہوگا، وزیراعظم

پاکستان،امریکہ کےدرمیان تجارتی معاہدہ سےتعاون میں مزید اضافہ ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ اس شاندار معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون میں

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ اس شاندار معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون میں مزید اضافہ ہوگا اور آئندہ دنوں میں ان کی شراکت داری میں توسیع ہوگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos