پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان چھٹے سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات آج (بدھ) کابل میں ہوئے۔ نائب وزیراعظم او ر وزیر خارجہ اسحاق ڈار، چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے سیاسی، معاشی اور سیکورٹی تعاون پر بات چیت کی۔ اس موقع پر
پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان چھٹے سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات آج (بدھ) کابل میں ہوئے۔
نائب وزیراعظم او ر وزیر خارجہ اسحاق ڈار، چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے سیاسی، معاشی اور سیکورٹی تعاون پر بات چیت کی۔
اس موقع پر تینوں فریقوں نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں مضبوط بنانے کاعزم ظاہر کیا۔
انہوں نے تجارت، راہداری، علاقائی ترقی، صحت، تعلیم، ثقافت، انسداد منشیات میں تعاون وسیع کرنے سمیت سی پیک کی افغانستان تک توسیع کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *