728 x 90

پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی صدر کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر میں شرکت

پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی صدر کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر میں شرکت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔  اس موقع پر امریکی صدر نے خطاب کرتے ہوئے مسلم ووٹرز سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ مسلم کمیونٹی کے ساتھ کیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔ 

اس موقع پر امریکی صدر نے خطاب کرتے ہوئے مسلم ووٹرز سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ مسلم کمیونٹی کے ساتھ کیے گیے وعدے پورے کر رہےہیں، مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کےلیے بھرپور سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ مجھے منتخب کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ 

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ افطار کی یہ روایت خوشیاں بانٹنے اور امن کا پیغام دیتی ہے، ہم دنیا میں امن چاہتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos