خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
معیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عوام کو سوشل میڈیا پر غیرقانونی گروپس ، فورمز میں سرمایہ کاری کرنے سے گریز کی ہدایت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر غیرقانونی گروپس اور فورمز میں سرمایہ کاری کرنے سے باز رہیں۔ پی ایس ایکس نے ایک بیان میں کہا ہے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عوام کو سوشل میڈیا پر غیرقانونی گروپس ، فورمز میں سرمایہ کاری کرنے سے گریز کی ہدایت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر غیرقانونی گروپس اور فورمز میں سرمایہ کاری کرنے سے باز رہیں۔

پی ایس ایکس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بعض غیرقانونی گروپ اور فورمز عوام کو دھوکہ دینے کیلئے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور روایتی طریقے استعمال کر رہے ہیں۔

دھوکے باز افراد عوام کو جعلی سکیموں میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے کیلئے قانونی طور پر رجسٹرڈ اداروں کا نام غلط طور پر استعمال کرتے ہیں۔

بیان کے مطابق حصص میں سرمایہ کاری صرف سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی لائسنس یافتہ کمپنیوں میں کرنی چاہئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں