728 x 90

پاکستان افغان طالبان سے استنبول میں دوبارہ مذاکرات پررضامند

پاکستان افغان طالبان سے استنبول میں دوبارہ مذاکرات پررضامند

پاکستان نے میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ استنبول میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو وطن واپس روانہ ہونے والا تھا، اب استنبول میں مزید قیام کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل کو دوبارہ جاری رکھ کر امن کو ایک

پاکستان نے میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ استنبول میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو وطن واپس روانہ ہونے والا تھا، اب استنبول میں مزید قیام کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل کو دوبارہ جاری رکھ کر امن کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات پاکستان کے اسی مرکزی مطالبے پر ہوں گے کہ افغانستان دہشت گردوں کے خلاف واضح، قابل تصدیق اور مؤثرکارروائی کرے۔

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لئے استعمال نہ ہو۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos