728 x 90

پاکستان انڈر 19ٹیم متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان انڈر 19ٹیم متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آج دبئی میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو ستر رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں دوسو اکتالیس رنز بنائے۔ جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم سینتیس اعشاریہ پانچ اوورز میں ایک سو اکہتر

آج دبئی میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو ستر رنز سے ہرا دیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں دوسو اکتالیس رنز بنائے۔

جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم سینتیس اعشاریہ پانچ اوورز میں ایک سو اکہتر رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان کے عبدالسبحان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos