خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کے تحت پاکستان اور برازیل نے لائیوسٹاک، ڈیری اور گوشت کی صنعت میں شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے گوشت کی پروسیسنگ اورمویشیوں کی نشونما اور نگرانی کے نظام کی بہتری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر غور کیا۔ فریقین
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کے تحت پاکستان اور برازیل نے لائیوسٹاک، ڈیری اور گوشت کی صنعت میں شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
دونوں ملکوں نے گوشت کی پروسیسنگ اورمویشیوں کی نشونما اور نگرانی کے نظام کی بہتری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر غور کیا۔
فریقین نے ڈیری کے شعبے کی جدت کیلئے برازیل کی اعلی جنیاتی اور جدید ٹیکنالوجی پاکستان میں متعارف کرانے پر اتفاق کیا۔
لائیوسٹاک اور ڈیری اصلاحات سے غذائی تحفظ میں مدد ملے گی اور روزگار کے نئے امکانات پیدا ہونے کے علاوہ پاکستان کی برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *