728 x 90

پاکستان اور تاجکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

پاکستان اور تاجکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے آج چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری، رابطے، توانائی، علاقائی سلامتی، ثقافت اور عوام سے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے آج چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری، رابطے، توانائی، علاقائی سلامتی، ثقافت اور عوام سے عوام کے روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ملاقات میں مشترکہ ثقافتی، تاریخی اور مذہبی رشتوں میں جڑے پاکستان تاجکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos