خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
معیشت

پاکستان اور روس کامختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور روس نے تجارت، صنعت، توانائی، رابطے، سائنس، ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں بامقصد مذاکرات اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار…

پاکستان اور روس کامختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور روس نے تجارت، صنعت، توانائی، رابطے، سائنس، ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں بامقصد مذاکرات اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار اور ان کے روسی ہم منصب الیکسی اوورچک کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت کے دوران ہوا۔

فریقین نے دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون اور بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک کا دورہ وزیراعظم شہبازشریف اور صدر ولادی میرپیوٹن کے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور انہیں باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے ویژن کے تحت ہورہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں