728 x 90

پاکستان اور روس کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کےعزم کا اعادہ

پاکستان اور روس کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کےعزم کا اعادہ

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک جو اس وقت روس میں ہیں نے روس کی صف اول کی تیل اور گیس کی کمپنی GAZPROM کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے، خاص طور پر او جی ڈی سی ایل اور GAZPROM انٹرنیشنل کے درمیان مشترکہ منصوبوں پر

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک جو اس وقت روس میں ہیں نے روس کی صف اول کی تیل اور گیس کی کمپنی GAZPROM کے نمائندوں سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے، خاص طور پر او جی ڈی سی ایل اور GAZPROM انٹرنیشنل کے درمیان مشترکہ منصوبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔

فریقین نے توانائی کے شعبے میں تعاون مستحکم کرنے اور تیل اور گیس کی تلاش، پیداوار اور اس کے بنیادی ڈھانچے کی تیاری میں GAZPROM کی وسیع مہارت سے فائدہ اٹھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos