728 x 90

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دبئی میں پاکستان مارٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دبئی میں پاکستان مارٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے پاکستانی برآمدی مصنوعات کے عالمی سطح پر فروغ کیلئے دبئی میں پاکستان مارٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کی نگرانی نیشنل لاجسٹک کارپوریشن آف پاکستان اور یو اے ای کی ڈی پی ورلڈ کمپنی کر رہی ہے۔ اس منصوبے کے بارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے پاکستانی برآمدی مصنوعات کے عالمی سطح پر فروغ کیلئے دبئی میں پاکستان مارٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس منصوبے کی نگرانی نیشنل لاجسٹک کارپوریشن آف پاکستان اور یو اے ای کی ڈی پی ورلڈ کمپنی کر رہی ہے۔

اس منصوبے کے بارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال خان نے اسے پاکستانی تجارت کے فروغ کے لیے گیم چینجر قرار دیا۔

\انہوں نے کہا کہ پاکستان مارٹ پاکستانی تاجروں اور کاروباری افراد کو سہولت فراہم کرے گا جس سے وہ اپنی مصنوعات کو دنیا بھر کے خطوں میں برآمد کر سکیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos