پاکستان اور چین زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ یہ پیش رفت گزشتہ ماہ ایک چینی وفد کے دورہ پاکستان اور چین پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی ہے۔ چین کے جنان اینیمل ہسبنڈری انڈسٹری کرافٹسمین کالج نے پاک چین مشترکہ ایوان صنعت و تجارت اور
پاکستان اور چین زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔
یہ پیش رفت گزشتہ ماہ ایک چینی وفد کے دورہ پاکستان اور چین پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی ہے۔
چین کے جنان اینیمل ہسبنڈری انڈسٹری کرافٹسمین کالج نے پاک چین مشترکہ ایوان صنعت و تجارت اور گو ڈیری کے ساتھ پاکستان میں دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
ان معاہدوں سے پاک چین اینیمل ہسبنڈری اینڈ ویٹرنری ٹیکنالوجی سینٹر کے قیام کی راہ ہموار ہوگی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *