پاکستان اور یونیسف نے ملک میں بچوں کی فلاح وبہبود اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قریبی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں وزیر انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ اور یونیسف کی نمائندہ پرنیل آئرن سائیڈ کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ وزیر نے ہر بچے کیلئے محفوظ ماحول
پاکستان اور یونیسف نے ملک میں بچوں کی فلاح وبہبود اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قریبی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں وزیر انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ اور یونیسف کی نمائندہ پرنیل آئرن سائیڈ کے درمیان ملاقات میں ہوا۔
وزیر نے ہر بچے کیلئے محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *