728 x 90

پاکستان اپنے علاقائی مالیاتی روابط کو مضبوط بنانے کیلئے کوشاں

پاکستان اپنے علاقائی مالیاتی روابط کو مضبوط بنانے کیلئے کوشاں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان اپنے علاقائی مالیاتی روابط کو مضبوط بنانے کی سمت میں مؤثر انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔ میزان بینک اور قازقستان کے معروف بینک “سینٹر کریڈٹ ” نے بینکاری میں تعاون کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قازقستان کے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان اپنے علاقائی مالیاتی روابط کو مضبوط بنانے کی سمت میں مؤثر انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔

میزان بینک اور قازقستان کے معروف بینک “سینٹر کریڈٹ ” نے بینکاری میں تعاون کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قازقستان کے درمیان بڑھتی ہوئی دوطرفہ تجارت کیلئے مالیاتی سہولت کاری کو مستحکم کرنا ہے۔

پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارتی روابط مضبوط ہو رہے ہیں اورپاکستان سے قازقستان کیلئے ٹیکسٹائل، چاول اور دیگر مصنوعات برآمد کی جا رہی ہیں۔

بینکاری میں تعاون سے دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کیلئے تیز، محفوظ اور شفاف مالیاتی نظام تک رسائی ممکن ہو گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos