پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل (بدھ) لاہور میں کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ جمعہ کو جبکہ تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ تینوں میچ لاہور میں ہی کھیلے جائیں گے۔پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جبکہ لٹن داس بنگلہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل (بدھ) لاہور میں کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ جمعہ کو جبکہ تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ تینوں میچ لاہور میں ہی کھیلے جائیں گے۔پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جبکہ لٹن داس بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *