728 x 90

پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ

پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک میں عوام کو سہولت کی فراہمی اور آئی ٹی کی صنعت کے فروغ کیلئے پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں زونگ کمپیوٹنگ پاور نیٹ ورک اور ڈیٹا سنٹر کے افتتاح کے بعد ایک تقریب

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک میں عوام کو سہولت کی فراہمی اور آئی ٹی کی صنعت کے فروغ کیلئے پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں زونگ کمپیوٹنگ پاور نیٹ ورک اور ڈیٹا سنٹر کے افتتاح کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ آئندہ سہ ماہی کے دوران سپیکٹرم کی نیلامی کے بعد انٹرنیٹ سروس میں مزید بہتری آئے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos