728 x 90

پاکستان ریلوے عید الاضحی کے موقع پر تین خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا

پاکستان ریلوے عید الاضحی کے موقع پر تین خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا

پاکستان ریلوے عید الاضحی کے موقع پر تین خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔ اس بات کا اعلان وزیرریلوے حنیف عباسی نے آج(پیر) کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے عیدالاضحی کے تین روز کے دوران ٹرین کرایوں میں بیس فیصد کی خصوصی کمی کا بھی اعلان کیا۔

پاکستان ریلوے عید الاضحی کے موقع پر تین خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔

اس بات کا اعلان وزیرریلوے حنیف عباسی نے آج(پیر) کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔

انہوں نے عیدالاضحی کے تین روز کے دوران ٹرین کرایوں میں بیس فیصد کی خصوصی کمی کا بھی اعلان کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos