728 x 90

پاکستان زیتون کی کاشت اور پروسیسنگ کیلئے اہم علاقائی مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، رانا تنویر حسین

پاکستان زیتون کی کاشت اور پروسیسنگ کیلئے اہم علاقائی مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، رانا تنویر حسین

قومی غذائی تحفظ وتحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان زیتون کی کاشت اور پروسیسنگ کے لیے اہم علاقائی مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آج (جمعہ) کو اسلام آباد میں 7ویں قومی زیتون فیسٹیول کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آب و ہوا اعلی

قومی غذائی تحفظ وتحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان زیتون کی کاشت اور پروسیسنگ کے لیے اہم علاقائی مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آج (جمعہ) کو اسلام آباد میں 7ویں قومی زیتون فیسٹیول کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آب و ہوا اعلی معیار کے زیتون کی کاشت کے لیے انتہائی موزوں ہے۔

انہوں نے پاکستان کے زیتون کے شعبے کی ترقی کے لیے اطالوی حکومت کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ اٹلی اس سلسلے میں تکنیکی مدد فراہم کر رہا ہے اور اس نے پاکستان کے لیے دوکروڑ یورو کے منصوبے کی بھی منظوری دی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos