وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے مفاد میں مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی غرض سے جاری کوششوں کا خیرمقدم اور مکمل حمایت کرتا ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان جاری تنازع کے امریکہ اور ایران
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے مفاد میں مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی غرض سے جاری کوششوں کا خیرمقدم اور مکمل حمایت کرتا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان جاری تنازع کے امریکہ اور ایران کی رضامندی سے مشروط جامع حل کیلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے میزبان بننے کیلئے تیار ہے اور اسے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *