وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیار کئے گئے کثیرجہتی جامع ادارہ جاتی پروگرام کے ساتھ پاکستان اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر تیزی سے کام کررہا ہے جس کا مقصد پائیدار معاشی استحکام یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے یہ بات ورلڈ بنک گروپ کے صدر اجے بنگا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیار کئے گئے کثیرجہتی جامع ادارہ جاتی پروگرام کے ساتھ پاکستان اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر تیزی سے کام کررہا ہے جس کا مقصد پائیدار معاشی استحکام یقینی بنانا ہے۔
انہوں نے یہ بات ورلڈ بنک گروپ کے صدر اجے بنگا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے آج(پیر) کو اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے ماحول دوست بنیادی ڈھانچے، زرعی کاروبار، ڈیجیٹل ترقی، توانائی، انسانی سرمائے، مالیاتی اصلاحات اور روزگار پیدا کرنے اور ترقی کیلئے بڑھتی ہوئی فائدہ مند نجی سرمایہ کاری کیلئے عالمی بنک کے تعاون کو سراہا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *