پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک چھ لاکھ پچھہتر ہزارایک سو نوے افغان باشندے ملک روانہ ہوچکے ہیں ۔ اکیس جولائی سے…

پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک چھ لاکھ پچھہتر ہزارایک سو نوے افغان باشندے ملک روانہ ہوچکے ہیں ۔
اکیس جولائی سے رواں ماہ کی تین تاریخ تک کل پندرہ ہزار پانچ سو سینتیس افغان باشندے اپنے ملک روانہ ہوچکے ہیں۔


