پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت آج اسلام آباد میں دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دوسرے دن کے مقابلے میں لیبیا، آئیوری کوسٹ، نائیجر، شام، عراق، ازبکستان، مصر، نائیجیریا، کرغزستان، سیرا لیون، گنی اور پاکستان سے کل بارہ قراء حصہ لیں گے۔ سیمی فائنل اور فائنل کے مقابلے جمعرات کو ہوں گے۔
پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت آج اسلام آباد میں دوسرے روز بھی جاری ہے۔
دوسرے دن کے مقابلے میں لیبیا، آئیوری کوسٹ، نائیجر، شام، عراق، ازبکستان، مصر، نائیجیریا، کرغزستان، سیرا لیون، گنی اور پاکستان سے کل بارہ قراء حصہ لیں گے۔
سیمی فائنل اور فائنل کے مقابلے جمعرات کو ہوں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *