728 x 90

پاکستان نیشنل ویمن انٹرپرینیورشپ پالیسی متعارف کرانے جا رہا ہے،ہارون اختر

پاکستان نیشنل ویمن انٹرپرینیورشپ پالیسی متعارف کرانے جا رہا ہے،ہارون اختر

صنعتوں اور پیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ پاکستان پہلی بار نیشنل ویمن انٹرپرینیورشپ پالیسی متعارف کرانے جا رہا ہے۔ آج (پیر) اسلام آباد میں مشترکہ پاکستان۔آذربائیجان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت خواتین کی معاشی شمولیت کو محض خواہش نہیں

صنعتوں اور پیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ پاکستان پہلی بار نیشنل ویمن انٹرپرینیورشپ پالیسی متعارف کرانے جا رہا ہے۔

آج (پیر) اسلام آباد میں مشترکہ پاکستان۔آذربائیجان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت خواتین کی معاشی شمولیت کو محض خواہش نہیں بلکہ قومی معاشی حکمت عملی بنا رہی ہے۔

ہارون اختر نے کہا کہ کاروباری خواتین کو ایس ایم ای فنانسنگ سکیموں میں آسان رسائی دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل انڈسٹریل پالیسی میںکاروباری خواتین کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos