728 x 90

پاکستان نے افغانستان سے ہر قسم کی تجارت معطل کر دی ہے، دفترِ خارجہ

پاکستان نے افغانستان سے ہر قسم کی تجارت معطل کر دی ہے، دفترِ خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان حکومت کی جانب سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی حمایت کے باعث افغانستان کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں اور ہر طرح کی تجارت معطل کر دی ہے۔ آج (جمعہ) اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان حکومت کی جانب سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی حمایت کے باعث افغانستان کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں اور ہر طرح کی تجارت معطل کر دی ہے۔

آج (جمعہ) اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سرحدی گزرگاہوں کو کھولنے میں تاخیر کی ذمہ داری افغان طالبان پر عائد ہوتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ افغان طالبان کو فتنہ الخوارج ، فتنہ الہندوستان اور ان سے منسلک دہشت گرد تنظیموں کی حمایت بند کرنا ہوگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos