پاکستان نے جنوبی کوریامیں بتیسویں ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر سات تمغے جیت لئے ہیں۔ پاکستان نے مرکزی مقابلوں میں طلائی اور چاندی کے دو۔دواور کانسی کا ایک تمغہ جیتا جبکہ ثانوی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے۔ محمد سہیل عدنان او رنعمان خان نے تیرہ اور پندرہ سال
پاکستان نے جنوبی کوریامیں بتیسویں ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر سات تمغے جیت لئے ہیں۔
پاکستان نے مرکزی مقابلوں میں طلائی اور چاندی کے دو۔دواور کانسی کا ایک تمغہ جیتا جبکہ ثانوی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے۔
محمد سہیل عدنان او رنعمان خان نے تیرہ اور پندرہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے مقابلوں میں سونے کے تمغے حاصل کئے۔
احمد ریان خلیل اور ماہ نور علی نے چاندی جبکہ عبداللہ نواز نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
ثانوی ایونٹ میں یحییٰ خان اور محمد مصطفی نے طلائی تمغے جیتے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *