728 x 90

پاکستان نے ایشیا کپ انڈر 19 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،بھارت کو 191 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان نے ایشیا کپ انڈر 19 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،بھارت کو 191 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا

 دبئی میں کھیلے گئے انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز بنائے۔ 348 رنز کے ہدف کے تعاقب میں

 دبئی میں کھیلے گئے انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز بنائے۔

348 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 26.1 اوور میں 156 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ دوسری بار جیتا ہے۔

پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس نے 172 اور احمد حسین نے 56 رنز بنائے جبکہ علی رضا نے چار وکٹیں حاصل کیں۔

سمیر منہاس نے شاندار اننگز میں9 چھکے اور 17 چوکے لگائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos