آج لاہور میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں ایک سو تراسی رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سکو ر یہ رہا پاکستان378
آج لاہور میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی۔
میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں ایک سو تراسی رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
سکو ر یہ رہا
پاکستان378 اور167رنز
جنوبی افریقہ269 اور183 رنز


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *