728 x 90

پاکستان نے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کردیا

پاکستان نے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کردیا

پاکستان نے تجارتی سامان کی حفاظت اور کلیئرنس کے عمل کو تیز کرنے کیلئے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کئے ہیں۔ یہ سکینرز صرف بائیس سیکنڈ میں گاڑیوں کو سکین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے تجارتی سامان کی کلیئرنس کا عمل تیز تر اور موثر

پاکستان نے تجارتی سامان کی حفاظت اور کلیئرنس کے عمل کو تیز کرنے کیلئے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کئے ہیں۔

یہ سکینرز صرف بائیس سیکنڈ میں گاڑیوں کو سکین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے تجارتی سامان کی کلیئرنس کا عمل تیز تر اور موثر ہوگا۔

اس پیشرفت کو چین اور ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی تجارت کے تناظر میں بہت اہم قرار دیا جارہا ہے جس سے سرحدی تجارت میں بہتری آئے گی اور علاقائی روابط کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos