728 x 90

پاکستان ڈیجیٹل فنانس شعبے میں بڑھتے مواقع پر سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

پاکستان ڈیجیٹل فنانس شعبے میں بڑھتے مواقع پر سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں بڑھتے ہوئے مواقع کی وجہ سے سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے ۔ چین کے FIN VOLUTION گروپ اور FINLEAP کے ایک وفد نے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو سے ملاقات کی۔ اجلاس میں ڈیجیٹل

پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں بڑھتے ہوئے مواقع کی وجہ سے سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے ۔

چین کے FIN VOLUTION گروپ اور FINLEAP کے ایک وفد نے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو سے ملاقات کی۔

اجلاس میں ڈیجیٹل فنانس ریگولیٹری اصلاحات اور مالی شمولیت کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کمپنی نے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کی اصلاحات کو سراہا اور پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں مالیاتی مسائل کے جدید بنیادوں پرحل کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos