728 x 90

پاکستان کا افریقہ میں امن،سلامتی،ترقی کی حمایت کرنے کےعزم کا اعادہ

پاکستان کا افریقہ میں امن،سلامتی،ترقی کی حمایت کرنے کےعزم کا اعادہ

پاکستان نے علاقائی اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرکے افریقہ کیلئے امن، سلامتی اور ترقی کی ترجیحات کی حمایت کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن کے قونصلر اور پولیٹیکل کوآرڈینیٹر گل قیصر سروانی نے اقوام متحدہ کے علاقائی دفتر برائے وسطی افریقہ

پاکستان نے علاقائی اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرکے افریقہ کیلئے امن، سلامتی اور ترقی کی ترجیحات کی حمایت کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن کے قونصلر اور پولیٹیکل کوآرڈینیٹر گل قیصر سروانی نے اقوام متحدہ کے علاقائی دفتر برائے وسطی افریقہ کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کی۔

انہوں نے اس خطے میں سکیورٹی اور انسانی ہمدردی کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے وسائل اور بین الاقوامی شراکت داری بڑھانے پر بھی زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos