728 x 90

پاکستان کا غیر متعدی بیماریوں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ

پاکستان کا غیر متعدی بیماریوں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ

اقوام متحدہ میں پاکستان نے غیر متعدی بیماریوں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر عائشہ عیسانی مجید نے نیویارک میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیر متعدی امراض میں خطرناک حد تک اضافے

اقوام متحدہ میں پاکستان نے غیر متعدی بیماریوں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر عائشہ عیسانی مجید نے نیویارک میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیر متعدی امراض میں خطرناک حد تک اضافے کا سامنا ہے اور اس کے موثر روک تھام کیلئے قومی لائحہ عمل تشکیل دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر عائشہ نے کہا کہ پاکستان نے تمباکو کنٹرول کے فریم ورک کنونشن پر دستخط کر رکھے ہیں اور سگریٹ نوشی کی روک تھام کیلئے سخت قوانین نافذ کئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos