728 x 90

پاکستان کوایوی ایشن سکیورٹی میں نمایاں بہتری لانے پرعالمی ایوارڈ سے نوازا گیا

پاکستان کوایوی ایشن سکیورٹی میں نمایاں بہتری لانے پرعالمی ایوارڈ سے نوازا گیا

پاکستان کو ایوی ایشن سکیورٹی میں نمایاں بہتری لانے پر شہری ہوا بازی کی بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے کونسل پریذیڈنٹ سرٹیفکیٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ کینیڈا میں شہری ہوا بازی کی بین الاقوامی تنظیم کی اسمبلی کے 42ویں اجلاس کی اختتامی تقریب کے دوران دیا گیا۔ یہ ایوارڈ پاکستان سول ایوی

پاکستان کو ایوی ایشن سکیورٹی میں نمایاں بہتری لانے پر شہری ہوا بازی کی بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے کونسل پریذیڈنٹ سرٹیفکیٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

یہ ایوارڈ کینیڈا میں شہری ہوا بازی کی بین الاقوامی تنظیم کی اسمبلی کے 42ویں اجلاس کی اختتامی تقریب کے دوران دیا گیا۔

یہ ایوارڈ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نادر شفیع ڈار نے وصول کیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے معیارات اور تجویز کردہ طریقوں کے حوالے سے پاکستان کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos